اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

جے یوآئی (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ کی گاڑی پر فائرنگ

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ پر فائرنگ کا واقعہ چمن میں پیش آیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حافظ حمد اللہ قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے۔

عمران خان کا جیل سے عوام کیلئے پیغام

واضح رہے کہ عام انتخابات سے ایک روز قبل بلوچستان کے 2 اضلاع میں انتخابی دفاتر کے باہر دھماکے ہوئے ہیں جسکے نتیجے میں مجموعی طور پر 24 افراد جاں بحق ہوگئے۔