اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,000FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شہباز شریف نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 82 پر اپنا ووٹ کاسٹ کرنے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کیلئے ووٹ ڈالیں گے تو ملک کی تقدیر بدلے گی۔

اڈیالہ جیل: عمران خان کو بطور مشقتی بیرک کی صفائی کا کام دیدیا گیا

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عوام نے اگر نواز شریف کو موقع دیا تو سب ملکر ملک کی تقدیر بدلیں گے، نفرتیں اور کدورتیں دور کریں گے۔