اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

این اے :56 حنیف عباسی ،شیخ رشید یا کون آگئے ؟غیر حتمی نتیجہ جانیے

راولپنڈی، این اے 56 سے غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق (ن) لیگ کے امیدوار حنیف عباسی 78 ووٹ لیکر آگے ہیں۔

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شہریارریاض 105 لیکر دوسرے نمبر پر ہیںجبکہ عوام مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد 12 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔