اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

این اے 65 : نصیر عباس سدھو فاتح قرار

حلقہ این اے 65 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نصیر عباس سدھو 90982 لیکر کامیاب ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 65 میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سید وجاہت حسنین شاہ 82411 ووٹ لیکر ہار گئے جبکہ پی پی پی کے رہنما قمر زما ن کائرہ 51282 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے۔

رانا ثناء اللہ فیصل آباد سے آبائی نشست پر ہار گئے

واضح رہے کہ فارم نمبر47 ریٹرننگ آفیسرذوہیب ممتاز کیجانب سے لیٹ کیا گیا۔

حلقہ این اے 65 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نصیر عباس سدھو 90982 لیکر کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 65 میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سید وجاہت حسنین شاہ 82411 ووٹ لیکر ہار گئے جبکہ پی پی پی کے رہنما قمر زما ن کائرہ 51282 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے۔