اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

علی امین گنڈا پور کے والد انتقال کرگئے

ڈی آئی خان، پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈا پور کے والد دارفانی سے رخصت ہوگئے۔

افسوسناک خبر پی ٹی آئی کے آفیشل فیسبک اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی کہ علی امین گنڈا پور اور فیصل امین گنڈا پور کے والد میجر (ر) امین اللہ خان گنڈا پور حرکت قلب بند ہونے سے وفات پاگئے ہیں۔

سراج الحق امیر جماعت اسلامی کے عہدے سے دستبردار

اہلخانہ کے مطابق امین اللہ گنڈا پور کی نماز جنازہ کل ڈی آئی خان میں ادا کی جائے گی۔