اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

امید ہے عدالت سے 50 نشستیں ہمیں واپس مل جائیں گی، اسد قیصر

اسلام آباد، پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا کہنا تھا کہ امید ہے عدالت سے پی ٹی آئی کی 50 نشستیں ہمیں واپس مل جائیں گی۔

اسد قیصر کا کہنا تھا کہ آج عمران خان کے سامنے اتحاد کیلئے تجویز رکھی گئی ہے، پی ٹی آئی کے پاس سیاسی جماعتوں سے اتحاد کا آپشن موجود ہے، اسکے متعلق آج شام کو فیصلہ کرلیا جائے گا۔

نواز شریف کو اخلاقاََ وزیراعظم کا امیدوار نہیں ہونا چاہیے، خورشید شاہ

اسد قیصر کا کہنا تھا کہ عوام نے پی ٹی آئی کو مینڈیٹ دیا ہے، اس پر اعتماد ہونا چاہیے، عدالت سے امید ہے کہ پی ٹی آئی کی 50 نشستیں واپس مل جائیں گی۔