اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

نواز شریف کو اخلاقاََ وزیراعظم کا امیدوار نہیں ہونا چاہیے، خورشید شاہ

سکھر، پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ن لیگ اور پی پی کوشش کر رہی ہے کہ آزاد امیدواروں کو پارٹی اقتدار حاصل کرنے کیلئے اپنے ساتھ شامل کرے۔

پیپلزپارٹی کسی بھی جماعت کے منتخب اراکین کو اپنی جماعت میں شامل نہیں کرے گی، نواز شریف کو اخلاقاََ وزیراعظم کا امیدوار نہیں ہونا۔ کیونکہ نواز شریف متنازع ہوچکے ہیں، انکی جیت پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں، اور یہ تاثر ہے کہ انہیں جتوایا گیا۔

فرخ حبیب کی عبوری ضمانت منظور

خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کو اپنے بیانیے ”ووٹ کو عزت دوں“ پر غور کرنا چاہیے، یہ کہنا کہ وزارت عظمیٰ کے منصب کی مدت ہم آپس میں تقسیم کرلیں، یہ جمہوریت اور ریاست کے استحکام کیخلاف ہے، عوامی مینڈیٹ کیساتھ کھلواڑ نہ کیا جائے، پیپلزپارٹی یہ کبھی نہیں چاہے گی کہ وہ اپنے فیصلےعوام پر جبراََ مسلط کرے۔