اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

فرخ حبیب کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد، انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے فرخ حبیب کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس کی سماعت کی۔ فرخ حبیب کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔

ذاتی دشمنی کی بنا پر فائرنگ سے 5 افراد قتل

عدالت نے سابق پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی عبوری ضمانت منظور کرلی، عدالت نے اگلی سماعت پر فریقین سے دلائل طلب کرلیے، کیس کی سماعت 20 فروری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔