اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ذاتی دشمنی کی بنا پر فائرنگ سے 5 افراد قتل

 ڈیرہ اسماعیل خان میں ذاتی دشمنی کی بنا پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

واقعہ ڈی آئی خان کے علاقے بڈھ بیر میں پیش آیا جہاں ہلاکتیں ہوئی ہیں، سانحے کے بعد لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا ہے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد احمد کریم کنڈی کو الیکشن میں کامیابی کی خوشی پر مبارکباد دینے جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی۔

لنگڑی لولی حکومت بنا بھی لی تو چل نہیں سکے گی، شاہ محمود قریشی

پولیس کے مطابق یہ واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے، واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں، جلد ملزمان تک پہنچ جائیں گے۔