اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

لنگڑی لولی حکومت بنا بھی لی تو چل نہیں سکے گی، شاہ محمود قریشی

راولپنڈی، تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لنگڑی لولی حکومت بنا بھی لی تو چل نہیں سکے گی۔

اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ جیتی ہوئی جماعت کی برتری تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہیں، آئین سے کھلواڑ ہو رہا ہے، چیف جسٹس صاحب تحقیقات کروائیں۔

اتحادی جماعتوں کیساتھ مل کر مخلوط حکومت بنائیں گے، احسن اقبال

مجھے قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، الیکشن کے بعد سے عمران خان سے گفتگو نہیں کرنے دے رہے ہیں، بلاول کس منہ سے مسلم لیگ ن سے اتحاد کر رہے ہیں، لنگڑی لولی حکومت بنا بھی لی تو چل نہیں سکے گی۔