اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ کامیاب رکن پنجاب اسمبلی گرفتار

لاہور، پنجاب کے صوبائی حلقہ پی پی 165 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ کامیاب رکن احمر رشید بھٹی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

لاہور پولیس نے پی پی 165 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ کامیاب رکن احمر بھٹی کو 9 مئی سے متعلق مقدمات کے باعث حراست میں لیا ہے۔

پی ٹی آئی نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین سے رابطے کی تردید کردی

پولیس کے مطابق احمر بھٹی کو ٹاؤن شپ سے حراست میں لیا گیا۔