اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین سے رابطے کی تردید کردی

اسلام آباد، پی ٹی آئی کے پی کے سیکرٹری اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین سے رابطے کی تردید کردی۔

بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک کی جماعت کیساتھ مل کر حکومت بنانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، پی ٹی آئی کی جانب سے پرویز خٹک کی جماعت کیساتھ مل کر حکوت بنانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔

پی ٹی آئی نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کیلئے نامزد کردیا

پی ٹی آئی کے پی کے سیکرٹری اطلاعات نے پرویز خٹک سے ہر طرح کے رابطے کی تردید کردی ہے۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کی پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین سے مل کر حکومت بنانے کی خبریں سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں۔