اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کیلئے نامزد کردیا

راولپنڈی، پی ٹی آئی نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کیلئے نامزد کردیا۔

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا کہنا تھا کہ وزارت عظمیٰ کیلئے عمر ایوب اور اسپیکر کے پی اسمبلی کیلئے عاقب اللہ امیدوار ہونگے۔

مجھے تمام سیاسی جماعتوں کیساتھ الیکشن میں دھاندلی کے متعلق بات کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے، الیکشن میں دھاندلی کیخلاف احتجاج کرنیوالی جماعتوں سے رابطہ کریں گے، جے یوآئی، اے این پی، جماعت اسلامی اور قوم پرست جماعتیں سب سے بات چیت کریں گے۔

پی ٹی آئی کا پختونخوا میں تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کیساتھ حکومت بنانے کا فیصلہ

یاد رہے کہ اسد قیصر ہائیکورٹ کے احکامات پر آج بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچے تھے۔