اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی کا پختونخوا میں تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کیساتھ حکومت بنانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کیساتھ مل کر حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق کے پی کے میں پی ٹی آئی اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے درمیان مذاکرات بھی ہوئے ہیں، عمران خان نے بھی ان سے اتحاد سے کی اجازت دیدی ہے۔

یاد رہے کہ 8 فروری کو ہونیوالے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین نے 2 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔

کچرے کے ڈھیر سے صوبائی اسمبلی کے بیلٹ پیپرز برآمد

خیال رہے کہ پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ کے پی کیلئے علی امین گنڈا پور اور اسپیکر کے پی کے اسمبلی کیلئے اسد قیصر کے بھائی عاقب اللہ کو نامزد کیا ہے۔