اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کچرے کے ڈھیر سے صوبائی اسمبلی کے بیلٹ پیپرز برآمد

پشاور، کچرے کے ڈھیر سے صوبائی اسمبلی کے بیلٹ پیپرز برآمد ہوئے ہیں۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستان مسلم (ن) کے امیدوار حیدر شاہ نے ضلعی انتظامیہ، الیکشن کمیشن اور چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ عوام کے ووٹوں کا حشر کردیا گیا۔

فردوس عاشق اعوان نے پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے پر معافی مانگ لی

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے حیدر شاہ کو الیکشن کمیشن میں اپیل دائر کرنے کی ہدایت کردی۔