اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا

ملک میں مسلسل دوسرے روز روپے کی قدر میں کمی ہوئی جسکی وجہ سے انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 6 پیسے مزید مہنگا ہوا ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 38 پیسے کا ہے، گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک پیسہ مہنگا ہوکر 279 روپے 32 پیسے کا تھا۔

پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ جیل سے رہا