اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ جیل سے رہا

پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کو جیل سے رہا کردیا گیا۔

حلیم عادل شیخ کی 9 مئی سمیت تمام مقدمات میں ضمانت منظور ہو چکی ہے جس پر انہیں سینٹرل جیل سے رہائی مل گئی۔

حلیم عادل شیخ نے حالیہ الیکشن میں این اے 238 سے انتخابات میں حصہ لیا تاہم وہاں سے ایم کیو ایم کے امیدوار صادق افتخار کامیاب ہوگئے۔

چوہدری شجاعت، پرویز الٰہی سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے