اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

چوہدری شجاعت، پرویز الٰہی سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے

راولپنڈی، سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین کی صدر پی ٹی آئی پنجاب پرویز الٰہی کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں۔

چوہدری سالک حسین بھی چوہدری شجاعت کے ہمراہ ہیں۔ چوہدری شجاعت حسین اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ملاقات کریں گے، چوہدری شجاعت موجودہ سیاسی صورتحال پر پرویز الٰہی سے بات چیت کریں گئے۔

چیف سیکرٹری پنجاب کی مریم نواز سے دوسری ملاقات