اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

چیف سیکرٹری پنجاب کی مریم نواز سے دوسری ملاقات

ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی جاتی امرا رائیونڈ آمد ہوئی۔

لاہور، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی مریم نواز سے بطور وزیراعلیٰ نامزد ہونے کے بعد دوسری ملاقات ہوئی۔

پی ٹی آئی نے میاں اسلم اقبال کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کردیا

چیف سیکرٹری پنجاب نے شہباز شریف اور مریم نواز سے صوبے کی مجموعی صورتحال پر گفتگو کی، سیکرٹری پنجاب کے ہمراہ سیکرٹری ہیلتھ بھی جاتی امرا آئے، آئی جی پنجاب پولیس نے بھی مریم نواز سے ملاقات کی، مریم نواز کو صوبے میں امن وامان کی صورتحال سے آگاہ کیا۔