اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی نے میاں اسلم اقبال کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کردیا

لاہور، پی ٹی آئی نے میاں اسلم اقبال کو وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نامزد کردیا۔

نجی نیوز چینل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پارٹی کیجانب سے سابق صوبائی وزیر اسلم اقبال کو وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نامزد کیا گیا۔

عمران خان جیسے شریف و معروف انسان کو جیل میں ڈالے جانے پرافسوس ہے، راکھی ساونت