اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,656FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عمران خان جیسے شریف و معروف انسان کو جیل میں ڈالے جانے پرافسوس ہے، راکھی ساونت

عمران خان جیسے شریف و معروف لیڈر کو جیل میں ڈال رکھا ہے، آپ میرے دکھ کااندازہ نہیں لگا سکتے، راکھی ساونت عمران خان کے حق میں بول پڑی

ممبئی، بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ڈانسر راکھی ساونت کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان جیل سے رہا ہوتے ہیں تو میں انکو مبارک باد دینے پاکستان جاؤں گی اور اگر وہ جیت گئے تو میں دوبارہ عمر ادا کرنے جاؤں گی۔

راکھی ساونت کا کہنا تھا کہ شریف اور ایک نامور انسان کو جیل رکھا ہوا ہے، مجھے اس کا گہرا افسوس ہے۔

 ہتک عزت کیس: سابق ڈی جی نیب پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

راکھی ساونت کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام عمران خان کو وزیراعظم دیکھنا چاہتی ہے اور ایک دن انشاءاللہ وہ دوبارہ ملک کے وزیراعظم بنیں گے، کچھ اچھا ہونے کیلئے کچھ برا ہوتا ہے تو سن لیجئے عمران خان آپ کی بلا ٹل گئی، اب صرف اچھا ہوگا۔