اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

 ہتک عزت کیس: سابق ڈی جی نیب پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ہتک عزت کیس کی مدعی طیبہ گل اور ملزم سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم پیش ہوئے۔

ایڈیشنل سیشن جج نے سابق ڈی جی نیب پر 11 مارچ کو ہتک عزت کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر شہزاد سلیم کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے، عدالت نے ملزم کو 30 ہزار کی شیورٹی بانڈ جمع کروانے کی ہدایت کی ہے۔

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ کامیاب رکن پنجاب اسمبلی گرفتار

میڈیا ٹاک الزامات لگانے پر طیبہ گل نے سابق ڈی جی نیب کیخلاف ہتک عزت کا کیس دائر کیا تھا۔