اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی کا آزاد امیدواران سے اپنی ہی پارٹی جوائن کرانے کا فیصلہ

پشاور، پی ٹی آئی نے اپنے امیدواران سے اپنی ہی پارٹی جوائن کرانے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی کور کمیٹی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے آزاد امیدواران کسی دوسری پارٹی میں جانے کی بجائے اپنی ہی پارٹی جوائن کریں گے۔

انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

پشاور ہائیکورٹ میں یہ درخواست دائر کی گئی ہے کہ ہائیکورٹ پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کیلئے احکامات جاری کرے، اس حوالے سے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ اور سنیئر قانون دان قاضی انور کو ٹاسک دیدیا گیا ہے۔