اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد، ملک بھر میں 8 فروری کو ہونیوالے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔

شہری علی محمد خان کی جانب سے درخواست میں دھاندلی کی بنیاد پر انتخابات دوبارہ کرانے کی استدعا کی گئی ہے۔ جسٹس فائر عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 19 فروری کو کیس کی سماعت کرے گا۔

مولانا سیاست میں چلے ہوئے کارتوس ہیں، فیصل کریم کنڈی

سپریم کورٹ نے درخواست گزار کو نوٹس جاری کردیا ہے، واضح رہے کہ 8 فروری کو ہونیوالے انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کی شکایات سامنے آئی ہیں، دھاندلی کی شکایات پی ٹی آئی، جے یو آئی، اے این پی، جماعت اسلامی اور دیگر کیجانب سے سامنے آئی ہیں۔