اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

مولانا سیاست میں چلے ہوئے کارتوس ہیں، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد، پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا سیاست میں چلے ہوئے کارتوس ہیں۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا سیاست میں آ نہیں رہے، سیاست سے جا رہے ہیں، مولانا بتائیں ہمیں کس کے کہنے پر پی ڈی ایم سے نکالا گیا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن اپنے اختتام کو پہنچے، اب حکومت سازی کا معاملہ شروع ہے، کل اسلام آباد میں بڑی تبدیلی دیکھنے کو ملی، پی ٹی آئی اور جے یو آئی ایک پیج پر آگئیں، بہت اچھی بات ہے، دونوں پارٹیاں اکٹھی ہوئیں، دیکھتے ہے جمعیت علما اسلام اور پی ٹی آئی کے ورکز کیا کریں گے؟