اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد، نگران حکومت کیجانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے، وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

تمام سیاسی قوتوں کو آگاہ کیا ہے کہ ہم دوبارہ انتخابات کے خواہاں ہیں، جے یوآئی (ف)