اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

ہملٹن، نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔

نیوزی لینڈ نے 267 رنز کا ہدف 3 وکٹوں پر حاصل کرلیا، کین ولیم سن 133 اور ول ینگ 60 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔

جنوبی افریقہ نے پہلی اننگز میں 242 اور دوسری اننگز میں 235 رنز بنائے، نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 211 اور دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 269 رنز سکور کئے، نیوزی لینڈ نے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز 2 صفر سے جیت لی۔

جیل میں پاکستانی قیدی نے ساتھی قیدی کو موت کے گھاٹ اتار دیا