اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

جیل میں پاکستانی قیدی نے ساتھی قیدی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

بارسلونا، جیل میں 3 ہسپانوی بہن بھائیوں کے مبینہ قاتل دلاور حسین چوہدری نے جیل میں قید ساتھی قیدی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

جیل حکام کے مطابق دونوں قیدیوں کے درمیان جھگڑے کا کوئی ثبوت نہیں ملا جیل حکام جب موقع واردات پر پہنچے تو وہ شخص ہلاک ہوچکا تھا۔

سی آئی اے پولیس کی کاروائی، رضوی منیر ڈکیت گینگ کے 03 ارکان گرفتار

پاکستانی شہری دلاور حسین نے مبینہ طور پر 50 ہزار یورو قرض واپس نہ کرنے پر تین بہن بھائیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔