اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

نئی پارلیمنٹ مضبوط ترین پارلیمنٹ ہوگی، خورشید شاہ کا دعویٰ

پیپلزپارٹی کے سنیئر رہنما خورشید شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ نئی پارلیمنٹ مضبوط ترین پارلیمنٹ ہوگی۔

پیپلزپارٹی واضح کرچکی ہے کہ وزیراعظم کیلئے اپنا امیدوار نہیں لائیں گے، اپنے بیان میں خورشید شاہ نے کہا ہم جس کیساتھ ملیں گے وہ حکومت بنائے گا، کیا فائدہ ہے کہ ان پر الزام تراشیاں کی جائیں۔

گوگل بھی پریشان ہے کہ فارم 47 فارم 45 سے جیت گیا، شاہد خاقان عباسی

خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہم نے آفر کی تھی، پی ٹی آئی والے پیپلزپارٹی سے بات نہیں کرنا چاہتے، بانی پی ٹی آئی ضدی آدمی ہے انکی یہی ناکامی ہے۔