اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گوگل بھی پریشان ہے کہ فارم 47 فارم 45 سے جیت گیا، شاہد خاقان عباسی

کراچی، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ انتخابات 2024 کے نتائج پر گوگل بھی پریشان ہے کہ فارم 47 فارم 45 سے جیت گیا ہے۔

کراچی کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ یہ انوکھا الیکشن تھا جس میں الیکشن کمیشن کا کمال ہے کہ فارم 47 نتائج سے پہلے ہی بن گیا۔

پیپلزپارٹی کا بلوچستان میں اتحادیوں کیساتھ ملکر حکومت بنانے کا فیصلہ

خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ جب حالات بہتر ہوں تو پھر الیکشن کرائیں لیکن ہر بندہ اقتدار کی حوس میں لگا ہوا ہے، جو بندہ جتنا کمپرومائز کرے گا، اسے اتنا حصہ ملے گا، تمام جماعتیں اپنے ذاتی مفادات کی خاطر اتحاد چاہتی ہیں۔