اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,613FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

مراد علی شاہ کو ایک بار پھر وزیراعلیٰ سندھ بنانے کا فیصلہ

کراچی، پاکستان پیپلزپارٹی نے سید مراد علی شاہ کو ایک بار پھر وزیراعلیٰ سندھ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی پی کی قیادت نے سندھ میں سید مراد علی شاہ کو ایک بار پھر وزارت اعلیٰ کا منصب سوپنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس فیصلے کے بعد مراد علی شاہ تیسری مرتبہ وزیراعلیٰ بنیں گے۔

عام انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی

پیپلزپارٹی کی قیادت رواں ہفتے ہی وزیراعلیٰ سندھ کیلئے مراد علی شاہ کے نام کا اعلان کرے گی۔

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کیلئے فریال تالپور، شرجیل میمن اور ناصر شاہ کے نام بھی زیر غور ہیں۔