اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,285FansLike
9,988FollowersFollow
565,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عام انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد،سپریم کورٹ میں آج 8 فروری 2024 کو ملک میں ہونیوالے عام انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوگی۔

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرےگا۔

خیرپور: 6 سالہ بچے کو قتل کرنیوالے 2 ملزمان مبینہ مقابلے میں ہلاک

ذرائع کا کہنا ہے کہ درخواست کی سماعت کے دوران کمشنر راولپنڈی کے الزامات کے حوالے سے کوئی حکم نامہ متوقع ہے۔