اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,337FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

خیرپور: 6 سالہ بچے کو قتل کرنیوالے 2 ملزمان مبینہ مقابلے میں ہلاک

خیر پور، 6 سالہ بچے کو قتل کرکے ٹکرے کھیتوں میں پھینکنے والے 2 ملزمان مبینہ مقابلے میں مارے گئے۔

پولیس کا دعویٰ ہے کہ سندھ کے ضلع خیر پور میں 6 سال کے بچے کو قتل کرکے ٹکرے کھیتوں میں پھینکنے والے 2 ملزمان کو مبینہ مقابلے میں ہلاک کردیا گیا ہے۔

پولیس کا بتانا ہے کوٹ ڈی جی میں خفیہ اطلاع پر پولیس پہنچی تو ملزمان نے فائرنگ کر دی۔

مسلم لیگ ن کو بلوچستان سے ایک اور وکٹ مل گئی

پولیس کی جوابی فائرنگ میں 2 ملزمان مارے گئے، واضح رہے کہ 6 دن پہلے اغواء کیے جانے والے بچے کو تشدد کے بعد قتل کیا گیا تھا۔