اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے کس نام پر اتفاق ہوا ہے؟

لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے مسلم لیگ (ن) کامیاں مجتبیٰ شجاع الرحمان کے نام پر اتفاق ہو گیا ہے۔

سپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے مسلم لیگ ن پارلیمانی پارٹی اجلاس میں میاں مجتبیٰ شجاع الرحمان کے نام پر متفق ہو گئی ہے۔

اس اجلاس میں دو سو سے زائد راہنماؤں نے شرکت کی تھی اور پارٹی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

3 نوسر بازوں نے پریس کانفرنس میں حکومت بنانے کا اعلان کیا، بیرسٹر گوہر

یاد رہے کہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمان سابق صوبائی وزیر خزانہ، سابق وزیر ایکسائز پنجاب رہ چکے ہیں۔