اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

3 نوسر بازوں نے پریس کانفرنس میں حکومت بنانے کا اعلان کیا، بیرسٹر گوہر

پشاور، تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سیف نے سوال اٹھایا ہے 3 نوسر بازوں نے پریس کانفرنس میں حکومت بنانے کا اعلان کیا، انہیں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالتے ہوئے شرم آئی ہو۔

بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے وزیراعظم بنتے ہی ملک میں چور بازاری کا بازار گرم ہوجائے گا۔

ن لیگ کو بلیک میل نہیں کریں گے، پیپلزپارٹی

بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ نواز شریف باہر جانے کو تیار رہیں، عمران خان جلد باہر آنے والے ہیں، آصف زرداری کی کرسی دکھائی دیتی ہے، عوامی مینڈیٹ کیخلاف حکومت نہیں مانیں گے۔