اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

علی امین گنڈا پور کا آزاد حیثیت سے وزیر اعلیٰ انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ

پشاور، علی امین گنڈا پور نے آزاد حیثیت سے وزیراعلیٰ انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور اس وقت آزاد امیدوار ہیں، سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار نہیں کی، آزاد حیثیت سے وزیراعلیٰ کے پی کا انتخاب لڑیں گے۔

پنجاب اسمبلی اجلاس: ارکان کے بائیکاٹ پر مریم نواز بول پڑیں

شوکت یوسفزئی نے کہا کہ علی امین گنڈا پور نے انٹراپارٹی الیکشن میں صوبائی صدارت کیلئے کاغذات جمع کرا دیئے، سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے بعد علی امین گنڈا پور انٹرا پارٹی الیکشن نہیں لڑ سکتے۔