اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,583FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

22 سالہ لڑکے نے میسیج کیا آپ ہاں کریں تو سب چھوڑ چھاڑ کر ہاتھ مانگنے آجاؤں: صبا فیصل

پاکستان کی سینیئر اداکار صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں عمر کے اس حصے میں بھی کئی نوجوان لڑکے میسج کرکے شادی کی پیشکش کر چکے ہیں۔

ادکارہ حال ہی نجی ٹی وی شو کے ایک پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئیں جس دوران میزبان نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ نے کبھی کسی جنونی فین کا سامنا کیا جوکہ بالکل پاگل ہو؟

علی امین گنڈا پور کا آزاد حیثیت سے وزیر اعلیٰ انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ

دیوانگی کی حد تک متاثر ہوا ہو آپ کو میسیجز کرکے تنگ کرتا ہو؟ جسکے جواب میں صبا فیصل نے کہا کہ شاید مداحوں کو لگے کہ میں بور ہیں لیکن حقیقت یہی ہے کہ میرے ساتھ ایسا کبھی نہیں ہوا، ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ فینز کیجانب سے میسجز آتے رہتے ہیں۔

صبا فیصل نے بتایا کہ حال ہی میں مجھے ایک 22 سالہ لڑکے نے پیغام بھیجا کہ اگر آ پ اس عمر میں بھی مجھے گرین سگنل دیں تو میں آپ کیلئے سب کچھ چھوڑنے کو تیار ہوں۔

صبا فیصل نے کہا کہ کیا تم میرے 9 سالہ نواے سے میرا ہاتھ مانگو گے؟میری شادی کو 40 سال ہوچکے ہیں، لیکن ابھی بھی میرے شوہر طویل میسیجز کے ذریعے مجھے محبت بھرے پیغامات پہنچاتے رہتے ہیں، لیکن میرے شوہر کی ابھی بھی مجھ پر تنقید رہتی کہ آپ رومانوی انداز میں ریپلائی نہیں کرتی ہیں