اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

869,878FansLike
9,992FollowersFollow
566,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور انکے بوائے فرینڈ کے درمیان بریک اپ

ممبئی، بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور انکے طویل عرصے تک بوائے فرینڈ رہنے والے ڈوڈل آرٹسٹ و مصور سنتا نوہزاریکا کے درمیان قطع تعلق ہو گیا اور دونوں نے اپنے اپنے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کر دیا ہے۔

دونوں کیجانب سے اس اقدام کے بعد یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ اس جوڑے کے درمیان بریک اپ ہوگیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ اطلاعات درست ہیں اور یہ بریک اپ گزشتہ ماہ ہوا، دونوں میں کچھ ذاتی معاملات تھے جسکے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ خوشگوار انداز میں کنارہ کشی اختیار کی جائے۔

سپریم کورٹ کے احکامات پر سی ایم ہاؤس کے باہر سے تجاوزات ختم کروا دی گئیں

اس حوالے سے 38 سالہ شروتی ہاسن سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے اپنی ذاتی زندگی پر کوئی کمنٹ کرنے سے انکار کردیا اور کہا کہ انکی پرائیوسی کا خیال رکھا جائے۔