اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب

لاہور، پنجاب اسمبلی میں وزارت اعلیٰ کے انتخاب کیلئے رائے شماری کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے اور مریم نواز 220 ووٹ لیکر وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہو گئیں ہیں۔

ووٹوں کی گنتی کے مطابق مریم نواز نے 220 ووٹ حاصل کیے ہیں اور سنی اتحاد کونسل کے وزارت اعلیٰ کے امیدوار رانا آفتاب نے صفر ووٹ حاصل کیے۔

22 سالہ لڑکے نے میسیج کیا آپ ہاں کریں تو سب چھوڑ چھاڑ کر ہاتھ مانگنے آجاؤں: صبا فیصل

واضح رہے کہ مریم نواز پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب ہوئیں ہیں۔