اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی، انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر کے ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی ہوئی جسکے بعد ڈالر 279.10 روپے پر ٹریڈ کررہاہے جبکہ گزشتہ روز ڈالر 279.20 روپے پر بند ہوا تھا۔

بطور وزیراعلیٰ مریم نواز کا پہلا روز، ٹریفک کی روانی پر برہم