اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بطور وزیراعلیٰ مریم نواز کا پہلا روز، ٹریفک روکنے پر برہم

لاہور، سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب آج پہلا دن ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز رائے ونڈ سے اپنے دفتر کیلئے روانہ ہوئیں جہاں کام کے آغاز کے پہلے ہی دن انہوں نے ٹریفک روکنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔

نگران وزیراعظم نے تمام سرکاری امور روک دیے، آنیوالی سمریاں بھی واپس بھجوا دی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے ہدایت کی ٹریفک مینجمنٹ ٹھیک کی جائے اور شہریوں کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوئیں تھیں، انکی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں ہوئی جہاں گورنرپنجاب بلیغ الرحمان نے ان سے حلف لیا۔