اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نگران وزیراعظم نے تمام سرکاری امور روک دیے، آنیوالی سمریاں بھی واپس بھجوا دی

اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے تمام کاموں کو روکتے ہوئے منظوری کیلئے اپنی پاس آنے والی سمریاں واپس بھیج دیں۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے الیکشن کا مرحلہ مکمل ہونے اور حکومتی سازی کے مراحل تقریباََ مکمل ہونے کے بعد اب سرکاری امور روک دیے ہیں۔

کے پی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کیلئے ثریا بی بی کا نام فائنل

انوار الحق کا کہنا تھا کہ ہم صرف نئی حکومت کی حلف برداری کا انتظار کر رہے ہیں، اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم نئی حکومت کو اپنے کاموں اور منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ بھی دیں گے۔