اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کے پی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کیلئے ثریا بی بی کا نام فائنل

پشاور، خیبر پختونخوا اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کیلئے ثریا بی بی کا نام فائنل کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی چاہتے ہیں خاتون کو ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ دیا جائے جس وجہ سے ثریا بی بی کا نام فائنل کیا گیا ہے۔

صدر کا قومی اسمبلی کا اجلاس طلب نہ کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے، رضا ربانی

ثریا بی بی کے 1 چترال سے جنرل نشست پر کامیاب ہوئیں ہیں، اس سے پہلے مرتاج روغانی بھی ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخواہ رہ چکی ہے۔