اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

صدر کا قومی اسمبلی کا اجلاس طلب نہ کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے، رضا ربانی

اسلام آباد، سینیٹر رضاربانی کا کہنا تھا کہ صدر کا قومی اسمبلی کا اجلاس طلب نہ کرنا آئین پاکستان کی کھلم کھلی خلاف ورزی ہے۔

سینیٹ اجلاس میں سینیٹر رضا ربانی کا کہنا تھا کہ ملک اندرونی و بیرونی خطرات سے دو چار ہے لیکن صدر پاکستان مسلسل آئین کی خلاف ورزی میں مصروف عمل ہیں۔

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

رضا ربانی نے کہا کہ ایوان صدر آرٹیکل 91 کی کھلم کھلی خلاف ورزی کر رہا ہے، آئین کہتا ہے کہ 21 دن میں الیکشن ہونے کے بعد اجلاس طلب کیا جانا لازم ہے۔