اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

850,990FansLike
9,980FollowersFollow
563,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے تیرہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

عظمیٰ بخاری کو صوبائی وزیر اطلاعات بنانے کا فیصلہ