اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

889,500FansLike
10,002FollowersFollow
569,200FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عظمیٰ بخاری کو صوبائی وزیر اطلاعات بنانے کا فیصلہ

لاہور، عظمیٰ بخاری کو صوبائی وزیر اطلاعات بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

پنجاب حکومت کا ترجمان کون ہوگا؟ اس بارے فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے، مریم اورنگزیب کو صوبائی وزیر پی این ڈی بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔

مریم نواز نے وزیراعلیٰ کا چارج سنبھال لیا، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

مریم اورنگزیب کو دیگر دو اہم وزارتیں بھی دیئے جانے امکان ہے، خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران کو بھی صوبائی وزیر بنانے کا فیصلہ کیا گیا، فیصل کھوکھر کو سپورٹس کی وزارت دیئے جانے کا امکان ہے۔