اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

مریم نواز نے وزیراعلیٰ کا چارج سنبھال لیا، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ مریم نواز وزیراعلیٰ آفس پہنچ گئیں۔

وزیراعلیٰ مریم نواز کو آفس پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور پولیس کے دستے نے سلامی پیش کی۔

مریم نواز نے چیف منسٹر آفس کا چارج سنبھال لیا اور صوبے میں امن وامان سے متعلق اجلاس کی صدارت کی۔

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

خیال رہے کہ مریم نواز ملک کے کسی صوبے کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہیں، پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے انتخاب میں 220 ووٹ حاصل کیے اور منتخب ہوئیں۔