اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

کراچی، ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

آل جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 1 تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ہے، اسی طرح 10 گرام سونا بھی 600 روپے اضافے سے 1 لاکھ 85 ہزار 14 روپے کا ہوگیا ہے، دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ ڈالر کمی سے 2054 ڈالر فی اونس ہے۔

مراد علی شاہ تیسری بار وزیر اعلیٰ سندھ منتخب