اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

 پولیس ناکے پر دہشتگردوں کی فائرنگ، جوابی کارروائی پر فرار

پشاور، صوبائی دارالحکومت میں پولیس ناکے پر دہشتگردوں کیجانب سے فائرنگ کی گئی۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کی جوابی فائرنگ سے دہشتگرد فرار ہوگئے، پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ترک سیاح شہید