اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کے پی حکومت کا اسکول میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

پشاور، کے پی حکومت نے اسکول کے اوقات کار کے دوران کلاس رومز میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔

ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو مراسلہ بھیج دیا جس میں کہا گیا کہ تمام اسکول سربراہان کو ہدایات جاری کی جائیں کہ کلاس رومز میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی ہے۔

عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں بڑی کمی

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اسکول سربراہ صبح کے وقت تمام اسٹاف سے موبائل فون جمع کرے گا اور ایمرجنسی پر عملہ لینڈ لائن نمبر پر رابطہ کر سکے گا۔